audio player code test

Donate us

 


                                            💞❁🌹﷽🌹❁💞

دنیا و آخرت میں بھلائی کے لئے نورپروڈکشنز کےپراجیکٹس میں شامل ہوں۔

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
نورپروڈکشنز عرصہ 25 سالوں سے خدمات انجام دے رہا ہے۔ نور پروڈکشنز کا  نور" اللہ نور السمٰوات والارض" سے لیا گیا ہے۔
یوٹیوب پر یہ ایک معروف اور اپنی نوعیت کا پہلا اسلامک کلچرل چینل ہے جہاں ہم آپ کے لئے ہمیشہ مفید اور تربیتی ویڈیوز پیش کرتے ہیں ۔ جو بنیادی اسلامی،علمی، فقہی، اخلاقی اور آگہی موضوعات پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اس وقت ھم "قرآن پاک کلام مجید کو مع اردوترجمہ" کے جدید اور آسان انداز میں پیش کرنے کے لئے آڈیوویڈیو پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔ کلام پاک ایرانی قاری استاد پرھیزگار کی خوبصورت آواز میں ھے۔اردو ترجمہ علامہ محسن نجفی صاحب کا اور اردو ترجمے کی آواز کی سعادت خاکسار حاجی شبیر احمد شگری کوملی ھے۔ اگلے مرحلے میں ان شااللہ قرآن پاک سے متعلق دیگر موضوعات اور تفاسیر پر کام ھوگا۔ اس مقصد کے لئے ایک ویب سائیٹ کا بھی اجرا کیا جارہا ہے۔ غرض نور پروڈکشن ایک عرصے سے مذہب کی خدمت میں مصروف ھے۔ آئیے آپ بھی نیکی کے کاموں میں ھماری مدد کیجئے اور دین دنیا دونوں کی بھلائی حاصل کریں۔ 
اس کے علاوہ ھم دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی کام کررہے ہیں۔
آپ سے گزارش ھے جتنا ممکن ہوسکے نورپروڈکشنز کے لئے اپنی ڈونیشن ارسال فرمادیں۔ تاکہ قرآن پاک اور اسی طرح کے دیگر پروجیکٹس کو مکمل کرنے میں مدد مل سکے۔
اللہ پاک آپ کے رزق جان مال عزت آبرو میں خیرو برکت اور سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
نور پروڈکشنزچینل کا لنک
https://www.youtube.com/@noorproduction
قرآنی چینل کا لینک
https://www.youtube.com/@noorQuran-dv1wu
رابطہ
شبیر احمد شگری
چیف ایگزیکٹیو
نور پروڈکشنز پاکستان
923334491715+ whatsapp

اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے ویڈیوز بنوانے کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

                                                             💞❁🌹🌹❁💞




No comments:

Post a Comment

Blog Archive